Domain Registration

کراچی:ماڑی پورمیں خالی پلاٹ سےملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی

  • February 13, 2022

کراچی کے علاقے ماڑی پور کے خالی پلاٹ کے ٹینک سے ملنے والی لاش کی شناخت سلمہ کےنام سے ہوگئی۔ اہل خانہ نے سابقہ شوہر پر قتل کرنے کا الزام لگايا ہے۔

جمعرات کی صبح کام پر جانی والی 22 سالہ سلمہ کی لاش جمعہ کو ماڑی پور کے خالی پلاٹ کے ٹینک سے ملی تھی۔

اہلخانہ نے الزام لگايا ہے کہ سلمہ کا قتل اس کے سابق شوہر نے کيا ہے، جو 3 سالہ بچی کی حوالگی اور تشدد کا مقدمہ واپس لينے کيلئے دباؤ ڈال رہا تھا۔

مقتولہ کے بھائی کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں کام کرنے والی ساتھی لڑکیوں نے بھی بتایا کہ نبی حسین ایک دو دن سے فیکٹری کے چکر لگا رہاتھا او واقعے والے دن بھی اسکے ساتھ ہی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ نبی حسین سلمہ سے مارپیٹ کرتا تھا استری سے جلاتا تھا۔ وڈیوبھی بنارکھی تھی جس سے بليک میل کررہا تھا۔

سلمہ 9 بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹی تھی اور 5 سال قبل پسند کی شادی کی تھی، ليکن شوہر کے تشدد کرنے پر 7 ماہ قبل خلع لے چکی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے مقتولہ کو بھاری چیز سے سر پر وار کرکےقتل کیاگیا ہے، واقعے کے بعد سے سابق شوہر نبی حسین  فرار ہے جس کی تلاش کی جاری ہے۔

جلديابدير طالبان کو تسليم کرنا پڑے گا، وزيراعظم عمران خان

TV

ڈیرہ اسماعیل خان کامیئر کون؟ 170پولنگ اسٹیشنز کے نتائج موصول

Ahmad Nawaz

کراچی:ماڑی پورمیں خالی پلاٹ سےملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی

TV

جلديابدير طالبان کو تسليم کرنا پڑے گا، وزيراعظم عمران خان

TV

ڈیرہ اسماعیل خان کامیئر کون؟ 170پولنگ اسٹیشنز کے نتائج موصول

Ahmad Nawaz

کراچی:ماڑی پورمیں خالی پلاٹ سےملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی

TV

<!–

–>

Article source: https://www.samaa.tv/pakistan/2022/02/2514577/

Related News