حکومت پنجاب نے لاک ڈاون 5 اگست کی بجائے آج رات 12 بجے ختم کرنے کا اعلان کر دیا
مویشی منڈیوں سے لیے گئے سمارٹ سیمپلز کے نتائج حوصلہ افزاء آنے پر فیصلہ کیا گیا
▪5 اگست کو کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے SOPs کے ساتھ اجتماع کی اجازت ہو گی pic.twitter.com/oOGcvYhMAM
— Government of Punjab (@GOPunjabPK) August 2, 2020
Article source: https://www.suchtv.pk/pakistan/punjab/item/99045-punjab-government-ends-eidul-azha-lockdown.html